KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 06:49 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے بعد کروشیا کے راستے نئی دہلی پہنچنے میں 3 گھنٹے کا اضافی سفر کرنا پڑا۔* نریندر مودی جی 7 اجلاس کے بعد 3 ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں کروشیا کے دورے پر ذگریب پہنچے جہاں انہوں نے 9 گھنٹے قیام کیا اور رات گئے کروشیا سے دہلی کیلئے روانہ ہوئے۔ نریندر مودی کے طیارے عام حالات میں عراق اور ایران کے بعد پاکستانی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے 3 گھنٹے سے کم وقت میں دہلی پہنچتے رہے مگر بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود پہلے سے بند ہے اور ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران عراق اور دیگر ممالک کی فضائی حدود کی بندش کے باعث مودی کو طویل روٹ اختیار کرنا پڑا۔ نریندر مودی کا خصوصی طیارہ یونان سے مصر کے راستے مخالف سمت میں سوڈان اور پھر ایتھوپیا پہنچا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
Image from KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰: *KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰  *بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں جی...

Comments