
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 06:50 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف رینجرز اور ملیر پولیس کا مشترکہ گرینڈ آپریشن*
آپریشن شرافی گوٹھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا،پولیس
آپریشن ایس ایس پی ملیر کی نگرانی اور رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل و میجر کی قیادت میں عمل میں آیا
آپریشن میں ایس پی ملیر ایس ڈی ایس پی قائدآباد،ایس ایچ او شرافی نے حصہ لیا
انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈی پولیس بھی آپریشن کے دوران موجود
آپریشن کے دوران 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی،پولیس
منشیات فروشوں کی سرگرمیوں کی نشاندہی پر مخصوص مقامات پر چھاپے مارے گئے،پولیس
گلیوں کی مکمل سرچنگ کے علاوہ مشکوک افراد کی جامہ تلاشی لی گئی
آپریشن کے دوران منشیات سے جڑے مشتبہ مقامات کو کلیئر کیا گیا،پولیس
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n