KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 07:17 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 این ایچ اے نے کراچی ناردرن بائی پاس سمیت 68 ٹول پلازوں کو نیلام کردیا۔* *نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے شفاف عوامی نیلامی کے عمل میں کراچی ناردرن بائی پاس سمیت ملک بھر کے 68 ٹول پلازوں کی کامیابی سے نیلامی کی۔* *یہ نیلامی اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہوئی اور صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوئی، جس میں سرمایہ کاروں اور میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔* *وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں اور بعد ازاں انہوں نے NHA حکام کو اس عمل کو منصفانہ اور کھلے انداز میں انجام دینے پر مبارکباد دی۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

Comments