
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 01:17 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*’مزید مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں‘، اسرائیلی ملٹری چیف نے اپنے عوام کو خبردار کردیا*
اسرائیلی فوج (IDF) کے سربراہ جنرل ہیرزی ہلیوی نے اسرائیلی عوام کو خبردار کیا ہے کہ ملک کو ایران کے خلاف طویل عرصے تک جاری رہنے والی فوجی مہم کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنرل ہیرزی ہلیوی ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی جلد ختم ہونے والی نہیں ہے اور اسرائیلی شہریوں کو مزید مشکل دنوں کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

🙏
1