KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 01:17 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات* محرم الحرام کا چاند پچیس جون کو نظرآنےکےامکانات نہیں، نئے اسلامی سال چودہ سو سینتالیس ہجری کاآغاز ستائیس جون سے ہونے کا امکان ہے ۔ ماہرین فلکیات کے مطابق محرم الحرام کاچاند چھبیس جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش پچیس جون کو دن تین بج کر اکتیس منٹ پر ہوگی، ٹیلی اسکوپ کی مدد سے امریکا میں پچیس جون کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں جبکہ دنیا بھر میں محرم الحرام کا چاند چھبیس جون کو دیکھا جاسکےگا، ستائیس جون کو یکم محرم ہونےکی صورت میں ملک بھرمیں یوم عاشور چھ جولائی کوہوگا ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
Image from KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰: *KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰  *اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27  جون سے ہونے...

Comments