
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 01:17 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*اسرائیل-ایران جنگ کی یومیہ لاگت سینکڑوں ملین ڈالر!*
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، ایران سے جنگ اسرائیل کو روزانہ سینکڑوں ملین ڈالر میں پڑ رہی ہے۔ صرف میزائل ڈیفنس پر روزانہ 20 کروڑ ڈالر تک خرچ ہو رہے ہیں۔
ہر ایرانی میزائل روکنے پر 4 ملین ڈالر لگتے ہیں F-35 جنگی طیارے فی گھنٹہ 10 ہزار ڈالر میں اڑتے ہیں ایک ماہ کی جنگ کی لاگت: 12 ارب ڈالر تک سیکڑوں عمارتیں تباہ، تعمیرِ نو پر 400 ملین ڈالر خرچ ہوں گے 5,000 افراد بے گھر، حکومت کے خرچ پر رہائش
*اگر جنگ طویل ہوئی تو اسرائیلی معیشت پر دباؤ شدید ہو سکتا ہے۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
