
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 01:24 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس مزید کم کرنے کی تجویز منظور کرلی* ۔
سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کی رد و بدل کی تجویز منظور کرلی گئی۔
اجلاس میں انکم ٹیکس تجاویز کی شق وار منظوری پر غور کیا گیا..
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

👍
1