
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 08:34 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*🛑 اولڈ سٹی ایریا کی سڑکیں، تکلیفیں!*
*خستہ حال سڑکیں آج بھی مرمت کی منتظر، بارش ہو یا دھوپ، گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔*
*ایم اے جناح روڈ، لی مارکیٹ، کھارادر، بولٹن مارکیٹ — سب کی ایک ہی فریاد:*
*✅ فوری مرمت کا آغاز*
*✅ ناقص کام کرنے والوں کا احتساب*
*✅ شفاف ٹائم لائن کا اعلان*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n