KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 09:11 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 شیرپاؤ واقعہ اپڈیٹ* *ذرائع کے مطابق دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا اس کے بعد جرگہ ہو رہا تھا جس میں ایک فریق کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ کی زد میں آکر تین بچے زخمی ہوئے زخمیوں کو جناح اسپتال روانہ کردیا گیا ہے، دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ذرائع* *فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار ہیں جنہیں حراست میں لیکر تھانہ قائد آباد منتقل کردیا ہے، ذرائع* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
😢 1

Comments