KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 21, 2025 at 11:08 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 محکمہ اینٹی کرپشن کی تنظیم نو کردی گئی، 78 سالہ پرانا ڈھانچہ تبدیل کردیا گیا، چیف سیکریٹری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔* *چیئرمین کا عہدہ ختم کرکے گریڈ 19 یا 20 کی ڈائریکٹر جنرل کی ہوسٹ تخلیق کردی گئی، اسسٹنٹ دائریکٹر فرانزک کی بھرتی سندھ پبلک سروس کمیشن سے ہوگی۔ آئی ٹی افسر کی بھرتی سندھ پبلک سروس کمیشن سے ہوگی اکاؤنٹس اسسٹنٹ اور آئی ٹی اسسٹنٹ کی براہ راست بھرتی ہوگی۔* *ڈی جی، ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی 42 پوسٹیں تخلیق کردی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل کی ایک، ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 6، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 17، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کی 12 پوسٹیں تخلیق کردی گئیں۔* *اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 4، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک کی 2 پوسٹیں تخلیق کردی گئیں، اسسٹنٹ سے لے کر سینیٹری ورکرز تک 294 پوسٹیں ختم کردی گئی ہیں 76 پوسٹوں کے نئے نام دے دیئے گئے ہیں۔* *ڈویزن پر ڈائریکٹرز، اضلاع پر ڈپٹی ڈائریکٹرز مقرر کئے جاہیں گے سرکل افسر کو عہدہ ختم کردیا گیا۔ اب سندھ کابینہ اینٹی کرپشن کے نئے قوانین منظور کرے گی جس کے بعد نئے عہدوں پر افسران کام شروع کردیں گے۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
🙏 1

Comments