دور حاضر کے فتنے
June 16, 2025 at 09:26 AM
جزبات سے نہیں حقائق کی نظر سے دیکھیں۔ کیا نظر آتا ہے،
ایران نے صرف دس سالوں میں ڈیرھ کروڑ مسلمانوں کو زبح کیا، اس وقت کسی کو امت کیوں نا یاد آئئ، شام میں یرموک کیمپ پر ایک لاکھ ساٹھ ہزار فلسطینوں کو بھوک اور پیاس سے شہید کر دیا گیا، آپ کی امت نامی غیرت تب کیوں نا جاگی، آج ہمیں کوئی نا بتائے کہ ایران امت کے لیے لڑ رہا ہے، ان دونوں خونخوار بھیڑیوں کی جنگ میں ہم لڑائی کے ساتھ ہیں، اللہ دونوں کو آپس میں لڑوا کر تباہ و برباد کرے، آمین۔

👍
❌
❤️
5