دور حاضر کے فتنے
June 19, 2025 at 10:23 AM
پروپیگندہ جو خود بخود دم توڑ گیا
ایـــران نے 46 سالہ تاریخ میں کسی مسلمان ملک کو ستائے بغیر نہیں چھوڑا۔ ہر کسی کا دل چھلنی کیا۔ ملیشیا گروپس بنائے ۔ فـــرقہ وارانہ فســـادات کو ہوا دی۔ جن ممالک میں پانچ فیصد بھی ان کی کمیونٹی موجود ہے وہاں مختلف مجالـــس اور جلوســـوں کی آڑ میں عوام کی زندگی عذاب بنادی۔ سگنـــلز بند۔ نیـــٹ بند ۔ ســـڑکیں بند۔
یہ سب چیزیں لوگ بھولے نہیں ہیں ۔ لیکن اب مقابلہ اســـرائیل کے ساتھ ہے۔ تو سب مســـلمان وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاھتے نہ چاھتے ہوئے ساتھ دے رہے ہیں۔
میرا خیال ہے یہ ایک قرض ہے۔ ایـــران اس کا صلہ کیا دیتا ہے یہ تو اگلا وقت بتائے گا۔
لیکن ایـــران اســـرائیـــل جنـــگ سے ایک فائدہ تو یہ ہوا کہ ایـــران اور ایـــران سے زیادہ ایـــران کے وفادار ہمیشہ ســـعودی عرب ،شـــام اور پاکـــستان کے خلاف پروپیگندہ کرتے ریے کہ یہ ممالک اســـرائیل نواز ہیں۔۔
شـــام کے بارے میں بتایا جاتا رہا کہ شـــام حکومت اســـرائیـــل نے تشکیل دیا ہے ،ســـعودی عرب اســـرائیل کا اتحادی ہے پاکســـتان اســـرائیل کو تســـلیم کرنے جا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ
آج یہ حقیقیت ثابت ہوا جو ھم پہلے بھی بتاتے ریے کہ امریکہ کے ساتھ تجارت و تعلق اپنی جگہ لیکن اســـرائیل کے ساتھ نہ شـــام ملا ہوا ہے نہ ســـعودی عرب اور نہ پاکســـتان ۔۔۔۔۔۔جس کا ثبوت یہ ہے کہ اگر ان ممالک کا اســـرائیل کے ساتھ کوئی وابســـتگی ہوتی تو یہ کبھی بھی اســـرائیل کے خلاف اتنا موثر بیانیہ اور کردار ادا نہ کرتے اور نہ اســـرائیل کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوتے۔۔۔۔۔
شـــام نے اپنی فضائی حدود ایـــران کے لیے کھول دیں باوجود اس بات کے کہ شـــام کا چپہ چپہ ایـــران کے بارود سے جلا پڑا ہے۔۔
ســـعودی عرب نے علی الاعلان ایران کی حمایت کا اعلان کیا باوجود اس بات کے کہ ایران نے پچھلے دس سال اپنی حـــوثی پراکسی کے ذریعے سعـــودی عرب پر حملے کروائے۔۔
پاکستان نے کھلم کھلا ایـــران کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا باوجود اس بات کے کہ ایران نے ہمیشہ پاکستان پر انڈیا کو ترجیح دی ،کلبھوشن اور را کے ایجنٹوں کو ایـــران نے پاکستان میں داخل کروایا
اس وقت ایران اگر جنگ ہارے گا تو وہ کسی دوسرے کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے ہی ملک کے اندر کے غداروں کی وجہ سے ،اور اپنی قوم پر زبردستی اپنی خودساختہ ملا ازم مسلط کرنے کیوجہ سے جس سے ایران کے زیر عتاب 20 فیصد سنی اور 40 فیصد شـــیعہ پہلے سے تنگ آچکے ہیں اور اج وہ سیکولر ایران کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔
اسلامی دنیا نے دل کھول کر سپورٹ کیا ہے لیکن کمزوری ان کے اندر ہے کہ ایران نے انہی ممالک کو کوکھلا کرنے کیلئے جتنا زور لگایا تھا اگر اس کی جگہ اپنے اندر کو مضبوط کیا ہوتا تو اج اســـرائیـــل کی شکست مقدر ہوتی
😂
1