دور حاضر کے فتنے
June 19, 2025 at 12:02 PM
غزہ قتل عام کو سپانسر کرنےوالے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے لیےظہرانہ ۔۔فتح مبین؟ 🤦
کیا ہوگیا انکی عقلوں کو؟
اپنے دین ، اپنی تاریخ اپنی شناخت اپنے اسلاف اپنے مسلک ہر شے پر کالک مل رہے ہیں اس طرح بے ضمیری ، اور دین فروشی کرکے؟
وہ بھی ایک چھوٹےدجال کے خوف سے؟
اصلی دجال آیا پھر کیا کریں گے ؟
