PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
PTI NA - 68 (PP - 40/PP - 41)
June 12, 2025 at 01:43 PM
مارگلہ کی پہاڑیوں پر اس وقت آگ لگی ہوئی ہے، لیکن فارم 47 کے کسی بھی وزیر نے پریس کانفرنس نہیں کی کہ آگ کیوں لگی اور اس کا ذمہ دار کون ہے۔ ملک میں شجر کاری تو یہ کر نہیں سکتے، جو درخت ہمارے ادوار سے موجود تھے، انہیں بھی کاٹا جا رہا ہے۔ پورے اسلام آباد کو ختم کردیا پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر
👍 😭 3

Comments