Ajaz Computers
June 20, 2025 at 09:36 AM
آئندہ بدھ 25 جون 2025 سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے بیسویں بیچ میں کلاس کا باضابطہ آغاز کردیا جائے گا ان شاءاللہ.
فی الحال داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ 25 جون کو پہلی کلاس جوائن کرسکیں.
واضح رہے کہ صرف گذشتہ سال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک (سعودی عرب، قطر، افریقہ اور نیپال وغیرہ) کے 600 سے زائد طلبہ و طالبات نےکورس میں حصہ لیا الحمد للہ.
اگر آپ بھی کمپیوٹر سیکھ کر اپنا ذریعۂ معاش بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کورس کو ضرور جوائن کریں، اگر آپ محنت کرتے ہیں تو کمپیوٹر میں ماہر بنانے کی ذمہ داری ہماری ہوتی ہے، ہزاروں اسٹوڈنٹس نے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرکے اپنی لائف بہتر بنالی ہے، اگر آپ بھی اپنی لائف بہتر بنانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں.
کلاس کی ٹائمنگ، فیس اور مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253
انداز درس جاننے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو وزٹ کری👇👇
https://youtube.com/c/AjazComputers
My Mobile App Link👇
https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
My Website Link👇
www.ajazcomputers.com
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

❤️
👍
14