
Urdu Ai
June 11, 2025 at 01:27 AM
چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کے سی ای اوسیم الٹمن ہمیں کیا بتاتے ہیں کے اے آئی کے ساتھ اگلے پانچ سال کیسے ہونگے! کون لوگ کامیاب ہونگے؟ کیا چیلنجز ہونگے؟۔
یہ آٹھ مِنٹ آپ کو گائیڈ کرینگے اگلی ایک دہائی کے لیے۔
سیم الٹمن کے نئے مضمون پر مبنی اُردو پوڈکاسٹ UrduAi کے دوستوں کے لیے۔
https://www.facebook.com/share/v/1Bm5nyjrjH/?mibextid=wwXIfr
❤️
👍
34