Urdu Ai
Urdu Ai
June 11, 2025 at 11:43 AM
صرف تصویر اور بجٹ دیں، اور AI خود اشتہار بنا دے؟ میٹا اب 2026 تک فیس بک اور انسٹاگرام کے اشتہارات کو مکمل طور پر خودکار بنانے جا رہا ہے۔ اس نظام میں نہ کاپی رائٹر ہوگا، نہ ڈیزائنر صرف ایک پروڈکٹ کی تصویر، اور باقی سب کام AI سنبھالے گا۔ کیا یہ چھوٹے کاروباروں کے لیے خوشخبری ہے یا روایتی ایجنسیوں کے لیے خطرہ؟ تفصیل جاننے کے لیے مکمل بلاگ پڑھیں https://urduai.org/will-metas-ai-advertising-system-change-the-world-of-advertising
Image from Urdu Ai: صرف تصویر اور بجٹ دیں، اور AI خود اشتہار بنا دے؟ میٹا اب 2026 تک فیس ب...
👍 ❤️ 😮 😢 🙏 78

Comments