Urdu Ai
Urdu Ai
June 14, 2025 at 06:07 AM
دوستو ہمیں علم ہے کہ بہت سارے دوستوں کے پاس انٹرنیٹ کا بہت مسلہ ہوتا ہے اور یوٹیوب پر دیکھنے کے لیے پیکیج کا مسلہ ہوتا۔ ہمارا بس چلتا تو سب کچھ USB یا میموری ریکارڈ میں سیو کرکے سب کو دیتے کہ وہ اے آئی سیکھ سکیں۔ لیکن چونکہ ایسا ممکن نہیں ہے تو ایک کام یہ کررہے ہیں کہ جو ماسٹر کلاس کی ویڈیوز ہیں اُن کو ڈاؤنلوڈ ایبل بنا رہے ہیں۔ تاکہ آپ اسے جب تیز یا فری انٹرنیٹ ملے ڈاؤنلوڈ کر لیں اور بعد میں دیکھیں۔ یا آپ اگر کوئی مدرسہ، اکیڈمی یا اسکول ہیں تو ان ویڈیوز کو اپنے طلبہ کے لئے دستیاب کردیں۔ ہمارے اُردو پی ڈی ایف گائیڈز پہلے ہی ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ لنک کمنٹ میں۔ یہ واضع کرنا ضروری ہے کہ ہمارے پلیٹ فارم کا سار ا مواد، گائیڈز، کورسز سب بلکل فری ہیں۔ شکریہ، آپ کا دوست Qaisar Roonjha
❤️ 👍 🙏 😂 150

Comments