
Urdu Ai
June 17, 2025 at 06:37 AM
دوستو،
اس ویڈیو میں جانئے اس ہفتے مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا سے کچھ اہم اور دلچسپ اپڈیٹس:
• Meta AI کا نیا ویڈیو اور امیج ایڈٹنگ فیچر
• ChatGPT کا نیا WhatsApp بوٹ – جو اب تصاویر ایڈیٹ اور کریئیٹ کر سکتا ہے
• Copilot Vision – جو اب اسکرین پر ہاتھ پکڑ کر سکھانے جیسا فیچر دے رہا ہے
• اور آخر میں، Urdu AI کی اپنی تازہ ترین اپڈیٹس اور سرگرمیاں
اگر آپ AI میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
https://m.youtube.com/watch?fbclid=IwQ0xDSwK97GVleHRuA2FlbQIxMQABHjPjHjrm-NTWOQy8DR40hAI-BJfy0vUtIlpsu_YdfB9eD8YCnBahLwnIm8fx_aem_1Lw4kqVPbn4Cj3_2VAleCw&v=-mhF1rUdols&feature=youtu.be
#urduai #learnai #chatgpt
❤️
👍
😂
😮
97