
Urdu Ai
June 20, 2025 at 05:59 AM
اب VEO 3 کی ویڈیوز CANVA اور X یا Twitter پر ُُPerplexity Bot کے زریعے بنا سکتے ہیں۔ طریقہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں۔
سابقہ ٹوئٹر یا ایکس پر فرئ ہے ۔ کینوا پر پُرو ورژن پر دستیاب ہے۔
لمٹیشنز وغیرہ کے متعلق بتائیں گے تفصیلی ویڈیو میں۔
#urduai #veo3
❤️
👍
😮
86