
الجمعیت
June 3, 2025 at 06:20 AM
عن أبي قتادة الأنصاري رضي الله تعالى عنه: أنَّ رسول الله ﷺ سُئل عن صوم يوم عرفة، فقال: يُكفِّر السنة الماضية والباقية. رواه مسلم
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے روزے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا وہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے