
الجمعیت
June 4, 2025 at 05:23 AM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤*
07 ذوالحجہ 1446ھ
04 جون 2025ء
بدھ Wednesday
*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِلْغَازِي أَجْرُهُ وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُهُ وَأَجْرُ الْغَازِي*
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص جہاد کرتا ہے (غازی)، اسے اس کے جہاد کا اجر ملے گا، اور جو شخص جہاد کے لیے سامان یا مدد فراہم کرتا ہے (جاعل)، اسے نہ صرف اس کی مدد کا اجر ملے گا بلکہ وہ غازی کے برابر اجر میں بھی شریک ہوگا۔
سنن ابوداوٗد 2526