
الجمعیت
June 5, 2025 at 01:06 AM
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:
فَذَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بِيَدِهِ، وَقَالَ: بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ هَذَا عَنِّي
وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِي
*نبی کریمﷺکا فرمان*
تو آپ ﷺ نے: بسم الله والله أكبر هذا
عني وعمن لم يضح من أمتي اللہ کے نام
سے، اللہ سب سے بڑا ہے، یہ میری طرف
سے اور میری امت کے ہر اس شخص کی
طرف سے ہے جس نے قربانی نہیں کی ہے
کہہ کر اسے اپنے ہاتھ سے ذبح کیا۔
*عنوان*
نبی کریم ﷺ نے اپنی قربانی کے ثواب
میں امت کے نادارلوگوں کو طرف
شامل فرمایا
*حوالہ*:سُنَنِ ابی داؤد.
حدیث نمبر:2810
🌙 7 ذو الحجہ 1446ھجری
بمطابق 4 جون 2025 بروز بدھ