
الجمعیت
June 15, 2025 at 05:14 AM
ماضی میں ایک جنگ اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہوئی تھی اور چند ہی دنوں میں لبنان کے فاتح ہونے کا اعلان کردیا گیا تھا۔۔
ایک زیرک آدمی کا کہنا تھا!!
کہ یہ جنگ نہیں بلکہ منصوبہ تھا۔۔۔
کہ عربوں کے دلوں سے القاعدہ اور اسامہ بن لادن کی محبت اور دبدبہ ختم کرکے حسن نصراللہ اور حزب اللہ کی دھاک بٹھانی تھی۔۔۔
اندازہ یہ ہے کہ ایران اور اسرائیل کی یہ جنگ بھی منصوبہ ہو اور چند ہی دنوں میں ایران کے فاتح ہونے کا اعلان ہوجائے۔۔اور اسے مشرق وسطی کا ہیرو بنایا جائے تاکہ پھر اس سے خطے میں مزید کام لیا جاسکے۔۔اور عرب ممالک ان سے مرعوب اور خوفزدہ رہے۔۔
کسی سے یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں ہی مشرق وسطی کو اپنا جاگیر بنانا چاہتے ہیں۔۔
ایک کا ہدف بیت المقدس جبکہ دوسرے کا ہدف بیت اللہ ہے۔۔
گریٹر اسرائیل منصوبہ ہے اسرئیل کا۔۔۔مشرق وسطی کے لئے
ول
ولایت فقیہ نظریہ پر حکومتوں کا قیام منصوبہ ہے ایران کا ۔۔مشرق وسطی کے لئے۔۔۔
👍
😂
2