
GB Testing Service
June 13, 2025 at 03:23 AM
*اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ترجمان سربراہ ایرانی افواج*
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ردعمل چند گھنٹوں میں متوقع ہے، اور اندازہ ہے کہ پہلے حملے میں سینکڑوں بیلسٹک میزائل اسرائیلی سرزمین کی طرف داغے جا سکتے ہیں۔
تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلۓ فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VateSvvD38CXsuoMPr2O
👍
😢
😂
❤️
17