
GB Testing Service
June 13, 2025 at 06:02 PM
📢 *اہم اطلاع برائے تمام طلباء!*
جن طلباء کا پنجاب یونیورسٹی یا کسی اور یونیورسٹی کا ٹیسٹ یو ای ٹی کے انٹری ٹیسٹ کے ساتھ ایک ہی دن شیڈول ہوا تھا، اور جنہوں نے تاریخ میں تبدیلی کے لیے کمپلین درج کروائی تھی — اُن کی رول نمبر سلپس تاحال اپڈیٹ نہیں ہوئیں۔
📌 `فکر کی کوئی بات نہیں!`
ابھی تک کسی بھی طالب علم کی سلپ اپڈیٹ نہیں ہوئی، جیسے ہی یونیورسٹی کی جانب سے سلپس اپڈیٹ کی جائیں گی، آپ کو اسی چینل پر فوری اطلاع دے دی جائے گی۔
📍 *برائے مہربانی انتظار کریں اور چینل پر اپڈیٹس کے لیے نظر رکھیں۔*
*Follow Our official Whatsap channel for further updates*
🔴 مستند اور بروقت معلومات حاصل کرنے کیلۓاس واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
https://shorturl.at/bgoyN
جزاکم اللہ خیراً ✨
#pu_admissiontest #uettestclash #rollnoslipupdate #educationjunction