Health & Population Department, Punjab
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 09:29 AM
                               
                            
                        
                            وزیراعلی مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے نے کلینک آن وہیل کی نئی وین میں مختصر سفر کرکے باقاعدہ آغاز کیا 
وزیراعلی مریم نواز شریف کلینک آن ویل وین پر سوار ہوکر سٹیج پر پہنچیں۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گاڑی ڈرائیو کی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ای اوز کو متعلقہ ضلع کے لئے کلینک آن ویل وین کی چابیاں سپرد کیں
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            🥰
                                        
                                    
                                    
                                        4