
Health & Population Department, Punjab
June 19, 2025 at 09:59 AM
"جب میں نے بطور وزیراعلیٰ منصب سنبھالا تو میری توجہ مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہو گئی۔ میرا خواب تھا کہ عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر میسر آئیں۔ اس ایک سال میں، میں نے پوری کوشش کی کہ اختیار کو پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لیے استعمال کیا جائے۔ "
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب
😂
🖐
7