
Health & Population Department, Punjab
June 19, 2025 at 10:11 AM
"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جو وعدہ کیا تھا کہ صحت کی سہولیات کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچائیں گے، وہ وعدہ مریم نواز شریف نبھا رہی ہیں۔"
"کلینک آن وہیلز کی تعداد میں اضافے سے اب نہ صرف شہری کچی آبادیوں بلکہ جنوبی پنجاب کے دور دراز کے قبائلی علاقوں میں بھی گھر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچائی جائیں گی۔"
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر
❤️
😂
❌
🖐
6