Health & Population Department, Punjab
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 03:17 PM
                               
                            
                        
                            "وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صحت کے نظام میں احتساب کے لیے مانیٹرنگ اور ایویلیوایشن کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس کی مثال "کلینک آن وہیلز" پروگرام میں ٹریکنگ سسٹم ہے، جس سے ہر وین کی درست لوکیشن کا بروقت پتہ چلایا جا سکتا ہے تاکہ عوام کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔"
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                    
                                        1