Health & Population Department, Punjab
Health & Population Department, Punjab
June 19, 2025 at 03:58 PM
"ان شاء اللہ، ہم پنجاب بھر میں صحت کی سہولیات کا ایک جامع نیٹ ورک قائم کر رہے ہیں۔ لاہور میں "نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ" تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں 15 سے 20 نئے ہسپتال بنائے جائیں گے۔ یہ ہسپتال غریب عوام کے لیے مخصوص ہوں گے اور ان میں وہ بیماریاں بھی علاج کے دائرے میں آئیں گی جن کا پاکستان میں پہلے مؤثر علاج ممکن نہ تھا۔" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب
😮 1

Comments