Health & Population Department, Punjab
Health & Population Department, Punjab
June 19, 2025 at 04:00 PM
"ابھی چند ماہ پہلے تک مجھے مریضوں اور انکے ورثاء نے کمپلینز کی کہ یہ ادویات باہر کی لکھ کر دیتے ہیں انکے فارمیسز کے ساتھ لنکس تھے ان کے پاور فل نیٹ ورک کو توڑنا آسان کام نہیں تھا، میں نے جب اسپتالوں کی بیسمنٹس میں جا کر دیکھا تو میڈیسن کے بند کے بند کارٹن پڑے ہوئے تھے پھر میں نے اسپتالوں میں اناونس منٹس کروانا شروع کی کہ تمام میڈیسن یہاں سے ہی فری میں ملیں گے اگر کوئی ڈاکٹر باہر سے میڈیسن منگواتا ہے تو نمبرز دیئے ہوئے ہیں ان پر شکایت کریں۔" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

Comments