Health & Population Department, Punjab
Health & Population Department, Punjab
June 21, 2025 at 12:17 PM
مریم نواز صاحبہ نے وزیراعلیٰ منتخب ہوتے ہی صحت اور تعلیم کو اپنی ترجیح قرار دیا۔اور پھر دنیا نے دیکھا کہ صحت کے شعبے میں دن رات عوام کی فلاح و بہبود کیلیے منصوبے آئے۔عوام کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ خواجہ عمران نذیر صوبائی وزیر صحت
😂 🖐 😢 5

Comments