Waqas Abid (Carry Shine)
Waqas Abid (Carry Shine)
May 27, 2025 at 12:31 PM
*کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،پنجاب بھر سکولز میں بھی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں،صرف وہ سرکاری سکول جہاں بچوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات منقعد کرنی ہیں وہاں بھی صرف دو گھنٹے کے لئے سکول کھولنے کی اجازت ہوگی-* *7:30 - 9:30 AM*
Image from Waqas Abid (Carry Shine): *کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،پنجاب بھر سکولز می...
👍 ❤️ 😢 👏 😮 🫡 21

Comments