Waqas Abid (Carry Shine)
Waqas Abid (Carry Shine)
June 22, 2025 at 01:27 PM
فرسٹ ائیر کی نئی انگلش کتاب پیکٹا نے جاری کردی ہے۔ اس سے پہلے 2 الگ کتابیں: Book-I (15 ابواب)، Book-III (3 ڈرامے + 20 نظمیں) ہوتیں تھیں۔ لیکن اب صرف 1 جامع کتاب ہے۔ جسمیں کل 14 یونٹس ہیں۔ بظاہر سلیبس 50٪ سے بھی کم ہو گیا ہے۔ نئی کتاب میں صرف Short Stories نہیں بلکہ گلوبل وارمنگ، Team Moon اور مصنوعی ذہانت کے اثرات پر خصوصی چیپٹرز شامل کیے گئے ہیں۔ نئی کتاب کو Skills-Based Curriculum اور 21st Century Skills کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوۓ تیار کیا گیا ہے۔ مثلاً ہر یونٹ میں Reading & Critical Thinking, Writing Skills, Speaking Skills اور Vocabulary & Grammar پارٹ شامل کیا گیا ہے۔ بٹن، بٹن، گلستان سعدی، اوور کوٹ، I Have a Dream سب ختم۔ مزیدار بات یہ ہے کہ علامہ اقبال کی رباعیوں 'RUBA'IYAT' کو نئے نصاب میں حذف نہیں کیا گیا۔ البتہ Nature of Questions بدل گئی ہیں۔ مثلاً: 1. What is worse than slavery? (OLD BOOK) 2. How does the concept of "Love's madness" relate to Allama Muhammad Iqbal's idea of Khudi (selfhood)? (NEW BOOK) بالکل اسی طرح یونٹ 1 کا ایک اور سوال ملاحظہ فرمائیں: Reflect on the lasting legacy of Rasoolullah (SAW) as mentioned in the text. How does his life and mission continue to inspire people across different cultures and societies today? مختصراً: Thee New Syllabus merges Book-I and Book-III into a single thematic, skills based curriculum. Classic Poetry is retained but with modern contexts. آپ اس تبدیلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ نئی کتاب بہتر ہے یا پرانا نصاب؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اب کیا پیپر پیٹرن بھی تبدیل ہوگا کہ نہیں؟
Image from Waqas Abid (Carry Shine): فرسٹ ائیر کی نئی انگلش کتاب پیکٹا نے جاری کردی ہے۔ اس سے پہلے 2 الگ کت...
👍 2

Comments