
Faizan Online Academy (Official)
May 26, 2025 at 09:57 AM
*ایک بہترین تربیتی انداز میں قرآن سیکھیں!*
قرآن مجید سکھانے کے ساتھ ساتھ اگر تربیتی نکات بھی سیکھنے کو ملتے رہیں تو یہ سفر مزید خوشگوار ہو جاتا ہے۔
*کورس میں داخلے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے۔*
فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسس کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک کورس ’’مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔
`اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :`
• کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان وغیرہ
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔ داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
📱 Pakistan Male & Female
+92 313 9292992
(For Call only)
📱For Other Countries Male & Female
http://wa.me/9251111252692
(For WhatsApp only)

❤️
😭
🌹
♥
🌟
🍇
👍
😂
😮
🙏
24