
Faizan Online Academy (Official)
May 30, 2025 at 05:53 AM
*اپنی قربانی کو صحیح طریقے سے ادا کریں!*
فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے اسلامی تعلیمات میں بہترین کورسز فراہم کرتی ہے۔ ان کورسز میں سے ایک احکامِ قربانی کورس ہے، جو آپ کو قربانی کے تمام شرعی احکام سکھائے گا تاکہ آپ اپنی قربانی سنت کے مطابق اور درست طریقے سے ادا کر سکیں۔
ٍ`کورس کی خصوصیات:`
• قربانی کے تمام شرعی احکام کی تعلیم
• سنت کے مطابق قربانی کرنے کا طریقہ
• قربانی کے مقصد اور اہمیت کی سمجھ
• کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ
• کورس کی مدت: 7 دن
داخلہ لینے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے:
📱For Pakistan Male & Female
+92 313 9292992
(For Call only)
📱For Other Countries Male & Female
http://wa.me/923139292992
(For sim call & WhatsApp)
🌐 https://www.quranteacher.net
❤️
🌟
👍
♥
12