
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
June 22, 2025 at 12:43 PM
سندھ کے عاشق کی ساتویں برسی
رسول بخش پلیجو 7 جون 2018 کو انتقال کر گئے تھے، ان کی برسی ان کے انتقال کے دن پر منائی جاتی رہی ہے لیکن اس بار ان کی برسی عید الاضحی سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر 21 جون کو منائی گئی
#rasoolbuxpalijo #sindhmatters #sindhpolitics
https://sindhmatters.com/9625