Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 20, 2025 at 03:04 PM
سندھ ہائی کورٹ گورنر سندھ کے دفتر کو تالہ لگانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت عدالت نے فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی عدالت نے قائمقام گورنر کو فوری گورنر سندھ میں داخلے کی اجازت دے دی رہائشی کمروں کے علاؤہ دیگر دفاتر تک رسائی دی جائے ،عدالت پرنسپل سیکرٹری قائمقام گورنر کا رسائی کا روکیں ،عدالت عدالت نے 23 جون کے لیے پرنسپل سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے عدالتی حکم نامے کی کاپی صدر پاکستان اور پرنسپل سیکرٹری گورنر ہاؤس سندھ کو ارسال کی جائے ،عدالت دو جون سے کامران ٹیسوری بیرون ملک ہیں، درخواست قائم مقام گورنر سندھ نے جب سے چارج لیا ہے انہیں گورنر ہاؤس میں رسائی نہیں دی جارہی، درخواست قائم مقام گورنر سندھ کو گورنر ہاؤس میں دفتری امور سے روکنا آئین کے آرٹیکل 104 کی خلاف ورزی ہے، درخواست

Comments