
Unofficial Sindh Police
June 20, 2025 at 04:06 PM
محافظ محافظ محافظ
سندھ پولیس میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی اور تبادلے کا نیا طریقہ کار جاری
میرٹ پر مبنی تعیناتی کے لیے واضح ایس او پیز متعارف
اپنے ضلع میں پوسٹنگ پر پابندی، صرف آئی جی کی منظوری سے ممکن
صرف صاف سروس ریکارڈ والے اہل افسران ہی ایس ایچ او بن سکیں گے
کرپشن، نااہلی یا عدالتی مقدمات کا سامنا کرنے والے افسران نااہل قرار
ایس ایچ او کی مدت کم از کم ایک سال مقرر
قبل از وقت تبادلے کی اجازت صرف ٹھوس وجوہات اور ڈی آئی جی کی منظوری سے مشروط
ایک سال مکمل کرنے والے افسر کو تین سال تک اسی تھانے میں دوبارہ تعیناتی نہیں دی جائے گی
افسر کی رضاکارانہ درخواست یا خراب کارکردگی پر بھی تبادلے کی گنجائش
پولیس اسٹیشن کا چارج حوالگی کے باقاعدہ طریقہ کار کے تحت منتقل ہوگا
ٹریننگ اور استعداد کار بڑھانے کے لیے متعلقہ کورسز کروائے جائیں گے
تمام اضلاع اور زونز میں ایس او پیز فوری لاگو ہوں گے
کسی افسر کسی ایس او پی کو بنیاد بنا کر تعیناتی کا حق نہیں