Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 21, 2025 at 03:48 AM
کراچی: کورنگی میں افسوسناک واقعہ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار جوکہ اپنی ڈیوٹی دے رہا تھا کہ رانگ سائیڈ موٹر سائیکل سوار کو روکا جس نے بدتمیزی شروع کردی۔ شرپسند عناصر نے موبائل نکال کر لوگوں کو اُکسانا شروع کردیا کہ پولیس اہلکاروں کو مارو، گالیاں دینا شروع کردی، ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ویڈیوز بنانے والے نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو مارنے پینے اور روڈ بلاک کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے *ایسے شرپسند عناصر کو فوری طور پر کارسرکار میں مداخلت اور عوام میں بدنظمی پھیلانے اور روڈ بلاک کرکے دوسرے کو اذیت دینے اور باوردی درست پولیس اہلکار پر گالیاں بک عزت نفس پامال کرنے کا ہے۔* ہم IG سندھ اور DIG ٹریفک سے دونوں شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
👍 😢 😮 3

Comments