Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 21, 2025 at 05:39 AM
کراچی میں کارساز روڈ پر زنگ آلود کھمبا موٹر سائیکل سوار فیملی پر گر گیا، کھمبا گرنے سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ حادثے میں ایک خاتون اور بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت جمیل کے نام ہوئی، جبکہ اس کی اہلیہ فاطمہ اور بیٹی انیشہ زخمی ہوئیں۔

Comments