Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 21, 2025 at 08:58 AM
*پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا، کینسر کی مریضہ کا مکمل جگر نکال کر شوہر کا جگر لگا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز*

Comments