
Unofficial Sindh Police
June 21, 2025 at 09:38 AM
باہر کے ملک ویزہ یا امیگریشن کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو کریکٹر سرٹیفیکٹ درکار ہوتا ہے جوکہ پولیس کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
*سنندھ پولیس سے پولیس کلیرنس سرٹیفیکٹ حاصل کریں*
* https://prvs.sindhpolice.gov.pk/
*پنجاب پولیس سے پولیس کلیرنس سرٹیفیکٹ حاصل کریں*
* https://pkm.punjab.gov.pk/
*اسلام آباد پولیس سے پولیس کلیرنس سرٹیفیکٹ حاصل کریں*
* https://islamabadpolice.gov.pk/character-certificate.php
*خیبر پختون خواہ پولیس سے پولیس کلیرنس سرٹیفیکٹ حاصل کریں*
* https://www.kppolice.gov.pk/detail.php?pid=52
چینل کو follow کرنا نا بھولیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VarPJCNAu3aGmhCUmp2N
ہم اتنی محنت کر کے آپ کے پاس انفارمیشن پہنچاتے ہیں۔
❤️
👍
4