Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 21, 2025 at 03:31 PM
بریکنگ نیوز کراچی : محکمہ اینٹی کرپشن کی تنظیم نو کردی گئی 78 سالہ پرانا ڈھانچہ تبدیل کردیا گیا چیف سیکریٹری نے نوٹیفکیشن جاری کردیا کراچی : چیئرمین کا عہدہ ختم کرکے گریڈ 19 یا 20 کی ڈائریکٹر جنرل کی ہوسٹ تخلیق کردی گئی ، اسسٹنٹ دائریکٹر فرانزک کی بھرتی سندھ پبلک سروس کمیشن سے ہوگی کراچی : آئی ٹی افسر کی بھرتی سندھ پبلک سروس کمیشن سے ہوگی اکاؤنٹس اسسٹنٹ اور آئی ٹی اسسٹنٹ کی براہ راست بھرتی ہوگی کراچی : ڈی جی ، ڈائریکٹرز ، ڈپٹی ڈائریکٹرز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی 42 پوسٹیں تخلیق کردی گئی ہیں کراچی : ڈائریکٹر جنرل کی ایک، ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 6 ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 17 ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کی 12 پوسٹیں تخلیق کردی گئیں کراچی : اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزیکٹو کی 4 ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک کی 2 پوسٹیں تخلیق کردی گئیں کراچی : اسسٹنٹ سے لے کر سینیٹری ورکرز تک 294 پوسٹیں ختم کردی گئی ہیں 76 پوسٹوں کے نئے نام دے دیئے گئے ہیں کراچی : ڈویزن پر ڈائریکٹرز ، اضلاع پر ڈپٹی ڈائریکٹرز مقرر کئے جاہیں گے سرکل افسر کو عہدہ ختم کردیا گیا کراچی : اب سندھ کابینہ اینٹی کرپشن کے نئے قوانین منظور کرے گی جس کے بعد نئے عہدوں پر افسران کام شروع کردیں گے
😂 😮 2

Comments