
Jamaat e Islami Pakistan
June 19, 2025 at 11:28 AM
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادنے والی حکومت بتائے جاگیرداروں سے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ اشتہارات چلا اور لیپ ٹاپ بانٹ کر عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے ہی صنعتیں بحال اور مہنگائی کم ہو گی۔

❤️
👍
✅
🇵🇸
🇸🇩
😢
🙏
53