I Am Quetta
June 22, 2025 at 07:20 AM
پہاڑوں کے درمیان چند لاکھ کی آبادی والے شہر کی اب آبادی 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی لیکن شہر میں درختوں کا نام نشان نہیں ۔
کوئٹہ کے شہریوں کو درخت لگانے ہوں گے ورنہ اگلے چند برسوں میں اس شہر کی گرمی برداشت کے قابل نہیں ہوگی

❤️
😢
👍
🌳
🤲
♥
✊
🌴
💀
💯
59