میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 07:22 AM
*بریکنگ نیوز* *🚨اس_رائیل نے غزہ پر حملہ کیا* ‏ پھر لبنان پر حملہ کیا ‏پھر یمن پر حملہ کیا ‏پھر شام پر حملے کیے ‏اب ایران پر حملے کررہا ہے ‏مسئلہ غزہ لبنان یمن شام یا ایران نہیں ‏بلکہ اصل مسئلہ خود اسرائیل ہے ‏عالمی طاقتیں اسرائیل کو لگام ڈالیں *‏🚨ترک وزیر خارجہ ھاکان فیدان کی او آئی سی اجلاس کے موقع پر گفتگو* #iran #releaseleaderofummah

Comments