
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 07:34 AM
*_ایرانی اٹیمی تنصیبات ہر امریکی حملے کے بعد کہاں ہیں وہ پاکستانی دانشور حضرات جو دو دن سے مسلسل کہہ رہے تھے کہ فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کے بعد ایران کو دو ہفتوں کا وقت مل گیا ہے۔۔۔ اور ہاں نوبیل پرائز نامزدگی کے حکومتی فیصلے کے فضائل بیان کرنے والے اب کیا کریں گے۔۔۔_* 🚨🚨