
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
June 22, 2025 at 07:34 AM
🔴 فاکس نیوز:
▪️۔ ایران کو دھوکہ دینے کے لیے متعدد ڈیکوی بمبار طیاروں کو بحرالکاہل کے مغرب میں بھیجا گیا۔ اصلی بم گرانے والے B-2s کو خفیہ طور پر مشرق کی طرف اڑایا گیا۔
▪️۔ کم از کم تین B-2 بمبار طیاروں نے فورڈو جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا۔